پاکستانبین الاقوامی
سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر! قیمت 5 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز
2025 میں سونے کی قیمت میں 60 فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا ہے، جس نے سرمایہ کاروں کو حیران کر دیا ہے
سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر! قیمت 5 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز
نیویارک(اردو نیوز) عالمی منڈی میں سونے نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، پہلی بار قیمت 5,000 ڈالر فی اونس سے اوپر پہنچ گئی۔ 2025 میں سونے کی قیمت میں 60 فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا ہے، جس نے سرمایہ کاروں کو حیران کر دیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی معاملات میں غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔
Gold prices



