سٹیٹن آئی لینڈ، بروکلین اور برونکس میں مستحق نیویارکرز کےلئے مفت اشیائے خوردو نوش کا اعلان
نیویارک مسلم جیوئش کمیونٹی ہیلپ سنٹر کے زیر اہتمام سات نومبر کو سٹیٹن آئی لینڈ میں ، مرشد سنٹر بروکلین اور درویش سنٹر برونکس پر آٹھ نومبر کوفوڈ پینٹریز کا اعلان
سٹیٹن آئی لینڈ، بروکلین اور برونکس میں مستحق نیویارکرز کےلئے مفت اشیائے خوردو نوش کا اعلان
نیویارک مسلم جیوئش کمیونٹی ہیلپ سنٹر کے زیر اہتمام سات نومبر کو سٹیٹن آئی لینڈ میں ، مرشد سنٹر بروکلین اور درویش سنٹر برونکس پر آٹھ نومبر کوفوڈ پینٹریز کا اعلان
نیویارک ( اردو نیوز ) سٹیٹن آئی لینڈ، بروکلین اور برونکس میں مستحق نیویارکرز کےلئے سات اور آٹھ نومبر کو منعقد کی جانیوالی فوڈ پینٹریز میں مفت اشیائے خوردو نوش کا اعلان کیا گیا ہے ۔نیویارک مسلم جیوئش کمیونٹی ہیلپ سینٹر کے زیر اہتمام سات نومبر کو مستحق نیویارکرز کے لیے حلال اور کوشر فوڈ کی مفت تقسیم کا اعلان کیا گیا ہے۔پہلا فوڈ ڈسٹری بیوشن ایونٹ جمعہ، 7 نومبر کو سٹیٹن آئی لینڈ میں 614 ریچمنڈ روڈ پر سہ پہر 2 بجے سے 3 بجے تک منعقد ہوگا۔دوسرا ایونٹ ہفتہ، 8 نومبر کو بروکلین میں مرشد کمیونٹی ہیلپ سینٹر، 3029 ایونیو وی پر دوپہر 12 بجے ہوگا۔اسی روز برونکس میں درویش کمیونٹی ہیلپ سینٹر، 2060 ویلاس ایونیو پر 3 بجے سے 4 بجے تک فوڈ تقسیم کی جائے گی۔
منتظمین کے مطابق، تمام افراد کا خیرمقدم کیا جائے گا، اور یہ اقدام نیویارک کی انٹر فیتھ کمیونٹیز کے درمیان باہمی تعاون اور ہم آہنگی کی ایک مثال ہے۔
Free Halal & Kosher Food for Needy in Staten Island, Brooklyn & Bronx
New york, Muslim Jewish community HELP CENTER Halal and kosher food distribution on November 7 Friday 2 PM to 3 PM in Staten Island 614 Richmond Rd.
In Brooklyn under MURSHID, Community, HELP CENTER Halal and kosher food distribution November 8 Saturday 12 PM, BROOKLYN 3029 Avenue V
Under dervish , Community, HELP CENTER Halal and kosher food distribution November 8 Saturday 3 PM to 4 PM in BRONX 2060



