پاکستانامیگریشن نیوز

صدر ٹرمپ نے ہوم لینڈ سیکورٹی سیکرٹری کرسٹی نوئم کو فارغ کر دیا

کرسٹی نوئم کی جگہ اوکلو ہاما سے سینیٹر مارک وائن ملن کو ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی کا نیا سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے

نیویارک ( اردو نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ہوم لینڈ سیکورٹی کی سیکرٹری کرسٹی نوئم کو تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ کرسٹی نوئم کی جگہ اوکلو ہاما سے سینیٹر مارک وائن ملن کو ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی کا نیا سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے ۔ یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایجنٹس کے ہاتھوں ریاست منی سوٹا میں دو امریکی شہریوں کی ہلاکت کے بعد کرسٹی نوئم پر مستفی ہونے کا دباو¿ تھا اور ان کی تبدیلی کے حوالے سے خبریں بھی زیر گردش تھیں ۔ بالآخر اب صدر ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ پر ہوم لینڈ سیکورٹی کے نئے سیکرٹری کی تعیناتی کا اعلا ن کردیا ہے ۔

President Replaces Kristi Noem at DHS, Senator Markwayne Mullin to Lead Department

President announced that Oklahoma Senator Markwayne Mullin will replace Kristi Noem at the Department of Homeland Security starting March 31.

The president has announced that Kristi Noem will step down from her position at the Department of Homeland Security. Oklahoma Senator Markwayne Mullin will take over leadership of the department starting March 31. The administration said the leadership change is part of its ongoing efforts to strengthen homeland security operations.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button