پاکستاناوورسیز پاکستانیز

برونکس میں ڈیپارٹمنٹ آف موٹر وہیکل کے نئے آفس کا قیام

New DMV Office to Open in Bronx Terminal Market from October 1

نیویارک (اردو نیوز)برونکس میں ڈیپارٹمنٹ آف موٹر وہیکل (ڈی ایم وی) کا نیا آفس قائم کیا جا رہا ہے جو یکم اکتوبر سے برونکس ٹرمینل مارکیٹ، 610 ایکسٹیریئر اسٹریٹ پر کھل جائے گا۔ اس نئے آفس کے قیام سے برونکس کے رہائشیوں کو ڈی ایم وی کی سروسز زیادہ سہولت اور آسانی کے ساتھ دستیاب ہوں گی۔
برونکس بورو پریذیڈنٹ نے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ دفتر عوام کو ان کی ہی بورو میں بنیادی سہولیات فراہم کرے گا۔ برونکس ٹرمینل مارکیٹ، جو یانکی اسٹیڈیم کے قریب واقع ہے، جدید تعمیرات، متنوع خریداری اور اپنی رنگین تاریخ کے امتزاج کے باعث ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔
نئے آفس کے قیام سے برونکس میں رہنے والے نیویارکرز کو ڈی ایم وی سے متعلقہ سروسز کی مزید دستیابی یقینی ہو گی ۔ برونکس بورو پریذیڈنٹ کی جانب سے نئے ڈی ایم وی آفس کے قیام کا خیر مقدم کیا گیا ہے ۔

پاکستانی امریکن کمیونٹی جس کی بڑی تعداد ، برونکس میں رہتی ہے، کی جانب سے بھی ڈی ایم وی کے نئے آفس کا خیر مقدم کیا گیا ہے ۔

نوٹ : یہ خبر بھی پڑھیں ۔۔۔ ایرک ایڈمز کی مئیر نیویارک کی دوڑ سے دستبردار

New DMV Office to Open in Bronx Terminal Market from October 1

Related Articles

Back to top button