پاکستانخبریں

عمران خان نے کہا کہ جب شوکت خانم ہسپتال میں علاج کےلئے پہنچو گے تب تمہیں ہسپتال بننے کا یقین آئیگا،شعیب اختر

شعیب اختر اور ریما کی نیویارک میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کے فنڈ ریزنگ ڈنر میں خصوصی شرکت

عمران خان نے کہا کہ جب شوکت خانم میں علاج کےلئے پہنچو گے تب تمہیں ہسپتال بننے کا
یقین آئیگا،شعیب اختر

عمران خان ریٹائر نہ ہوتے تو کرکٹ کیرئیر کا آغاز کئی سال پہلے شروع کردیتا،عمران خان 92کے ورلڈ کپ کے فوری بعد ریٹائر نہیں ہونا چاہتے تھے ،کرکٹ نہ کھیلتا تو ریما جی کی طرح فلموں میں کام کررہا ہوتا
عمران خان نے کہا کہ جب شوکت خانم میں علاج کےلئے پہنچو گے تب تمہیں ہسپتال بننے کا
یقین آئیگا،شعیب اختر کی فلمسٹار ریما سے عمران خان ، کرکٹ اور شوکت خانم سے متعلق نیویارک فنڈ ریزنگ ڈنر میں دلچسپ باتیں
شعیب اختر اور ریما کی نیویارک میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کے فنڈ ریزنگ ڈنر میں خصوصی شرکت، فنڈ ریزنگ کے انعقاد میں کمیونٹی قائدین سعید حسن ، ڈاکٹر فائق حمیدی ، ڈاکٹر رخشندہ حمیدی ، عابد اقبال، شہناز اقبال ، عظمیٰ فیصل ، مقصود ملک اور ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے خصوصی کردار ادا کیا ، فنڈ ریزنگ ڈنر میں ڈاکٹر خالد مرزا، مقصود ملک ، عارف سونی ، میاں مشتاق سمیت کمیونٹی کی مخیر شخصیات نے دل کھول کر شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لئے فنڈ ز دئیے

 

Related Articles

Back to top button