اوورسیز پاکستانیز

پی آئی اے کا پاکستانی آم ایکسپورٹ کرنے والوں کےلئے بڑا اعلان

ونا وائرس بحران کی وجہ سے قومی ائیرلائینز پاکستانی آم بیرون ممالک میں ایکسپورٹ کرنے والے ایکسپورٹرز کے لئے شپمنٹ میں 30فیصد رعائیت دینے کا اعلان کرتی ہے

نیویارک (سپیشل رپورٹر سے)قومی ائیرلائیز پی آئی اے کی جانب سے پاکستانی آم دنیا کے مختلف ممالک میں ایکسپورٹ کرنے والوں کے لئے بڑا اعلان کر دیا گیا ہے۔پی آئی اے کا اپنے اعلان میں کہنا ہے کہ کرونا وائرس بحران کی وجہ سے قومی ائیرلائینز پاکستانی آم بیرون ممالک میں ایکسپورٹ کرنے والے ایکسپورٹرز کے لئے شپمنٹ میں 30فیصد رعائیت دینے کا اعلان کرتی ہے تاکہ دنیا پھلوں کے بادشاہ آم سے اس موسم میں لطف اندوز ہو سکے ۔ پی آئی اے کی جانب سے ایکپسورٹرز سے کہا گیا ہے کہ وہ آم کی رعایتی نرخوں پر ایکسپورٹ کے لئے نزدیکی کارگو آفس سے رابطہ کریں ۔

PIA, Pakistani mango exporters

Related Articles

Back to top button