NYC’s First Muslim American Mayor!!!
-
پاکستان
نیویارک سٹی کے 2لاکھ رجسٹرڈ مسلم ڈیموکریٹ ووٹرز مجھے کامیاب کرکے پہلا مسلم مئیر منتخب کریں ، زوہران ممدانی
نیویارک ( محسن ظہیر ) نیویارک سٹی کے مئیر کے الیکشن کے لئے پہلے مسلم امریکن امیدواران زوہران ممدانی کا…