پاکستان

ٹی ٹوئنٹی فائنل، سری لنکا کا پاکستان کو171رنز کا ہدف

پاکستان کا ٹاس جیتتے ہوئے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ، سری لنکا کی ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 170بنائے

 بابر اعظم ایک بار پھر کارکردگی نہ دکھاتے ہوئے صرف پانچ رنز بنا کر کیچ آوٹ ہو گئے ۔جبکہ فخر زمان پہلی ہی گینڈ پر بولڈ ہو گئے ۔دو وکٹوں کے نقصان نے پاکستان کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے

 

شارجہ (اردو نیوز ) ایشیاءکپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونےو الے میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 170رنز بنائے اور پاکستانی ٹیم کو 171رنز کا جیت کے لئے ہدف دیا ہے

۔پاکستان نے ٹاس جیتے ہوئے پہلے باو¿لنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا کی ٹیم کو شروع میں دباؤمیں رکھا تاہم بعد میں چوتھی وکٹ کے بعد سری لنکا کے بلے باز دباو¿ سے نکل آئے اور انہوںنے170رنز کا اچھا سکور بنایا۔ فائنل میچ میں کامیابی پاکستانی بلے بازوں پر ہے کہ وہ وکٹوں کا نقصان کئے بغیر مطلوبہ ہدف کیسے حاصل کرتے ہیں

پاکستان کی جانب سے اپنی اننگ کے آغاز میں بابر اعظم ایک بار پھر کارکردگی نہ دکھاتے ہوئے صرف پانچ رنز بنا کر کیچ آوٹ ہو گئے ۔جبکہ فخر زمان پہلی ہی گینڈ پر بولڈ ہو گئے ۔دو وکٹوں کے نقصان نے پاکستان کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے ۔

 

اردونیوز یو ایس اے، ایشیاءکپ ٹی ٹوئنٹی

Asia Cup, T20 Final, Pak vs SL, Pak vs Sri, Urdu News USA

Related Articles

Back to top button