پاکستان

امریکہ عالمی ادارہ صحت سے مکمل طور پر الگ ہو گیا ، صدر ٹرمپ کا اعلان

صدر ٹرمپ کے مطابق عالمی ادارہ صحت سے امریکہ کی علیحدگی کا فیصلہ فوری نافذ العمل ہوگا

نیویارک ( محسن ظہیر سے ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ عالمی ادارہ صحت سے مکمل طور پر الگ ہو رہا ہے ۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق امریکہ کا عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او ) سے الگ ہونے کا فیصلہ فوری نافذ العمل ہوگا

 

#WHI

#Trump

 

Related Articles

Back to top button