پاکستان

امریکہ سے پی آئی اے کی چوتھی پرواز21مئی کو نیوآرک (نیوجرسی) سے روانہ ہو گی

امریکہ سے پاکستان کے سفر کے خواہشمند کمیونٹی ارکان پاکستان ایمبسی واشنگٹن ڈی سی یا اپنے متعلقہ قونصلیٹ سے رابطہ کرکے رجسٹریشن کروالیں

نیویارک (اردونیوز ) امریکہ سے پی آئی اے کی چوتھی سپیشل پرواز 21مئی کو امریکی ریاست نیوجرسی کے نیوآرک ائیرپورٹ سے لاہور کے لئے روانہ ہو گی جو کہ امریکہ میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس وطن پہنچائے گی ۔ پاکستانی ایمبسی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکہ سے پاکستان کے سفر کے خواہشمند کمیونٹی ارکان پاکستان ایمبسی واشنگٹن ڈی سی یا اپنے متعلقہ قونصلیٹ سے رابطہ کرکے رجسٹریشن کروالیں ۔واضح رہے کہ پی آئی اے تین خصوصی پروازوں سے سات سو سے زائد پاکستانیوں کی وطن واپسی کو یقینی بنا رہا ہے ۔

COPO Free Grocery and Halal Meal ad program 2020

Al-Rayaan Muslim Funeral Services

 

 

PIA special flight USA

Related Articles

Back to top button