چوہدری فیض وڑائچ کا حاجی تنویر اصغربھنگرانوالہ اور حاجی باؤ ندیم اصغر بھنگرانوالہ کے اعزاز میں استقبالیہ
حاجی چوہدری تنویر اصغر اورحاجی باؤ ندیم اصغر چوہدری بھنگرانوالہ کی خوش قسمتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں فریضہ حج کی سعادت نصیب فرمائی ، دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انکے حج کو قبول کو قبول فرمائیں ،چوہدری فیض وڑائچ
حاجی چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ اورحاجی باؤ ندیم اصغر چوہدری بھنگرانوالہ نے چوہدری فیض احمد سمیت تمام شرکاءکا شکرئیہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے حج میں تمام دوست احباب کو خصوصی طور پر یاد رکھا اور ان کے لئے خصوصی دعائیں بھی مانگیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ سب کو حج کی سعادت نصیب فرمائیں
حاجی چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ اورحاجی باؤ ندیم اصغر چوہدری بھنگرانوالہ کے اعزاز میں بروکلین میں دئیے گئے استقبالیہ میں میاں ذاکر نسیم،چوہدری غلام فرید لنگڑیال،چوہدری ظفراقبال وٹور،سردار محمد نصراللہ،چوہدری اختر علی،شیخ افتخار رسول،چوہدری ادریس عارف،مزمل حسین مون،مہر انصر بیگ، مرزا محمد بوٹا،زاہد اقبال نے شرکت کی
نیویارک ( اردونیوز) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری فیض ورائچ کی جانب سے سابق سینئرمشیر وزیراعلیٰ پنجاب حاجی چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ اورحاجی باو¿ ندیم اصغر چوہدری بھنگرانوالہ کے اعزاز میں حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کی خوشی میں استقبالیہ دیا ۔ بروکلین میں دئیے گئے استقبالیہ میں میاں ذاکر نسیم،چوہدری غلام فرید لنگڑیال،چوہدری ظفراقبال وٹور،سردار محمد نصراللہ،چوہدری اختر علی،شیخ افتخار رسول،چوہدری ادریس عارف،مزمل حسین مون،مہر انصر بیگ، مرزا محمد بوٹا،زاہد اقبال نے شرکت کی ۔ استقبالیہ میں شرکت کے لئے حاجی چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ اورحاجی باؤ ندیم اصغر چوہدری بھنگرانوالہ جب پہنچے تو چوہدری فیض وڑائچ سمیت شرکاءنے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ۔
چوہدری فیض وڑائچ نے کہا کہ حاجی چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ اورحاجی باؤ ندیم اصغر چوہدری بھنگرانوالہ کی خوش قسمتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں فریضہ حج کی سعادت نصیب فرمائی ، ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے حج کو قبول کو منظور فرمائیں اور حج کی بے پناہ برکات سے نوازیں ۔
حاجی چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ اورحاجی باؤ ندیم اصغر چوہدری بھنگرانوالہ نے چوہدری فیض احمد سمیت تمام شرکاءکا شکرئیہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے حج میں تمام دوست احباب کو خصوصی طور پر یاد رکھا اور ان کے لئے خصوصی دعائیں بھی مانگیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ سب کو حج کی سعادت نصیب فرمائیں ۔
دریں اثناء حاجی چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ اورحاجی باؤ ندیم اصغر چوہدری بھنگرانوالہ کی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر نیویارک میں رہائشگاہ پر کزن اور دوست احباب نے پھولوں کے گلدستے پیش کئے حج کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ملاقات کرنے والوں میں چوہدری اخلاق صادق بھنگرانوالہ، چوہدری غلام فرید لنگڑیال،چوہدری فیض احمد،چوہدری ظفراقبال وٹور،حاجی امانت علی،چوہدری ادریس عارف،شیخ افتخار رسول، مزمل حسین مون،محمد شفیق بٹ کڑیانوالہ،وسیم احمد بٹ،طارق محمود بٹ اور دیگر اہم شخصیات شامل ہیں
حاجی چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ نے تمام معزز مہمانوں کی آبِ زم زم اور عجوہ کھجوروں سے تواضع کی اور ان کے اعزاز میں ایک پرتکلف ضیافت کا اہتمام بھی کیا۔ مہمانوں نے چوہدری تنویر اصغر اور ان کے خاندان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
حاجی چوہدری تنویر اصغراور باؤندیم اصغر چوہدری بھنگرانوالہ کی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کی نیویارک میں رہائشگاہ پر فیملی ممبران اور دوست احباب نے پھولوں کے گلدستے پیش کرکے حج کی مبارکباد دی اور ملاقات کرکے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چوہدری محمد آصف،چوہدری جاوید اعظم،چوہدری عرفان مہدی،چوہدری اسجد دلاور،چوہدری اشفاق صادق ،چوہدری نوید اعظم،چوہدری عرفان صادق،چوہدری وسیم اکرم،حاجی اسجد علی،چوہدری افتخار احمد،حاجی صفدر علی،چوہدری ندیم صفدر،چوہدری وقار اسجد،چوہدری سعد افضل،مہر نعمت اللہ،چوہدری شرجیل اسجد، چوہدری سالک اسجد،اور دیگر اہم شخصیات شامل ہیں۔ اس موقع پر حاجی چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ نے تمام معزز مہمانوں کی آبِ زم زم اور عجوہ کھجوروں سے تواضع کی اور ان کے اعزاز میں ایک پرتکلف ضیافت کا اہتمام بھی کیا۔ مہمانوں نے چوہدری تنویر اصغر اور ان کے خاندان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔



