بین الاقوامیامیگریشن نیوز
انڈیا نے پاکستان کا فائنل میں شکست دے کر ایشیاءکرکٹ کپ اپنے نام کر لیا
India Wins Asia Cup Cricket Final Match
فائنل میں پاکستان ٹیم کی ناکامی کی ذمہ دار کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹس مینوں کو قرار دیا گیا
دوبئی ( اردو نیوز) ایشیاءکپ کے فائنل میں دنیائے کرکٹ کی دو حریف ٹیموں انڈیا اور پاکستان کے درمیان فائنل میچ ہوا جس میں انڈیا نے پاکستان کو ہرا کر فتح اپنے نام کر لی ۔ فائنل میں پاکستان ٹیم کی ناکامی کی ذمہ دار کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹس مینوں کو قرار دیا گیا ۔
پاکستان اور انڈیا کے درمیان 41سالوں کے بعد ایشیاءکپ کا فائنل ہوا تھا
نوٹ : تازہ اور اہم ترین خبروں کے لئے پڑھتے رہیں ۔۔۔ اردو نیوز یو ایس اے



