پاکستانامیگریشن نیوز

امریکہ میں ایرانی نژاد تین افراد گرفتار، گرین کارڈ منسوخ

امریکہ میں ایرانی نژاد تین افراد گرفتار، گرین کارڈ منسوخ


نیویارک (اردو نیوز) امریکہ میں وفاقی حکام نے ایرانی حکومت سے تعلق رکھنے والے تین ایرانی شہریوں کوگرفتار کر لیا۔ وزیر خارجہ مارکو روبیو کی جانب سے ان کی قانونی مستقل رہائشی حیثیت “گرین کارڈ”ختمکیے جانے کے بعد یہ کارروائی عمل میں آئی۔

گرفتار افراد میں سید عیسیٰ ہاشمی، مریم طہماسبی اور ان کا بیٹا شامل ہیں۔ تینوں اس وقت یو ایس امیگریشن کی تحویل میں ہیں اور انہیں امریکہ سے ڈیپورٹ کرنے کی کارروائی جاری ہے۔

Urdu News USA

Urdu News USA https://www.urdunewsus.com/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button