پاکستاناوورسیز پاکستانیز

صفدر ہمایوں قریشی سمیت پیکا یو ایس اے کے ساتھیوں نے پاکولی سے علیحدگی اختیار کر لی

پاکستانی امریکن کمیونٹی الائنس یو ایس اے کے صفدر ہمایوں قریشی، اقبال کھوکھر،شاہد رانجھا، ظفر اقبال، شبنم آغا، لبنیٰ خان، شازیہ حسین کا مشترکہ اعلان

نیویارک ( پ ر ) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک میں گذشتہ ہفتے بننے والی تنظیم پاکستانی امریکن کمیونٹی الائنس یو ایس اے(پیکا یو ایس اے ۔PACA USA) کے عہدیداران صفدر ہمایوں قریشی، اقبال کھوکھر،شاہد رانجھا، ظفر اقبال، شبنم آغا، لبنیٰ خان، شازیہ حسین کی جانب سے ”پاکولی “ تنظیم سے علیحدگی اختیار کر نے کا اعلان کر دیا ہے ۔اس بات کا اعلان انہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔
واضح رہے کہ صفدر ہمایوں قریشی، اقبال کھوکھر،شاہد رانجھا، ظفر اقبال، شبنم آغا، لبنیٰ خان، شازیہ حسین کی جانب سے گذشتہ ہفتے ”پاکستانی امریکن کمیونٹی الائنس یو ایس اے“ کے نام سے اپنی تنظیم قائم کر لی ہے ۔
پاکستانی امریکن کمیونٹی الائنس یو ایس اے کا کہنا ہے کہ وہ جلد اپنے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کریں گے اور تنظیم کو سرگرم عمل کر دیں گے ۔

نوٹ : اہم اور تازہ خبروں کے لئے وزٹ کرتے رہیں ۔۔۔ اردو نیوز یو ایس اے

Urdu News USA

Urdu News USA https://www.urdunewsus.com/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے