Urdu News New York
-
پاکستان
نیویارک میں عاشورہ محرم عقید ت و احترام سے منایا گیا، مئیر کے امیدوار زوہران ممدانی بھی مجلس عزاءمیں شریک
المہدی سنٹر کے زیر اہتمام کونی آئی لینڈ ایونیو بروکلین پر 10محرم کا جلوس نکالا گیا اور الخوئی سنٹر میں…
-
اوورسیز پاکستانیز
آغا ذوالفقار کی ہمشیرہ کا انتقال، کمیونٹی کا اظہار تعزیت
نیویارک (اردو نیوز) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی معروف شخصیت آغا ذوالفقار کی چھوٹی ہمشیرہ، محترمہ شاہینآصف آغا، 22 جون 2025…
-
پاکستان
امریکی سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو کا شہباز شریف کو فون ، ایک مہینہے میں دوسرا رابطہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جرات مندانہ…
-
پاکستان
ناسا کاؤنٹی الیکشن:محسن شاہ نقوی کا شہریار علی کے اعزاز میں کامیاب فنڈ ریزنگ
ناسا کاؤنٹی الیکشن:محسن شاہ نقوی کا شہریار علی کے اعزاز میں کامیاب فنڈ ریزنگ ناسا کاؤنٹی لیجسلیٹر کے پاکستانی امریکن…
-
پاکستان
نیویارک کے مئیر ایرک ایڈمز نے دوسری ٹرم کےلئے اپنی انتخابی مہم شروع کر دی
نومبر میں ہونیوالے الیکشن میں امکان ہے کہ مئیر ایرک ایڈمز اور زوہران ممدانی جو کہ ڈیموکریٹ پارٹی کے نامزد…
-
پاکستان
نیویارک میں پاکستانی خاتون پر نفرت انگیز حملہ، مئیر ایرک ایڈمز کا سخت ردعمل
سٹی ہال میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران متاثرہ خاتون کی موجودگی میں مئیر ایڈمز نے اظہارِ یکجہتی کرتے…
-
پاکستان
نیویارک پولیس میں پاکستانی امریکن امجد خان ڈیٹیکٹو فرسٹ گریڈ کے عہدے پر ترقی پائیں گے
نیویارک ( اردونیوز ) نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ایک اور پاکستانی امریکن کی اعلیٰ عہدے پر ترقی ہونے جا رہی…
-
اوورسیز پاکستانیز
نیویارک کے نسیم علی زئی اور برادران کو صدمہ ، پاکستان میں کزن اور اہلیہ کار حادثے میں جاں بحق
پاکستانی امریکن کمیونٹی اور علی زئی برادران کے دوست احباب نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور…
-
اوورسیز پاکستانیز
رانا اشفاق کی شہریا ر علی کی الیکشن میں تائید و حمایت کا اعلان
نیویارک ( اردونیوز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی سماجی و کاروباری شخصیت اور راجپوت ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ (RANA)…
-
اوورسیز پاکستانیز
نسیم علی زئی اور پاکستانی ووٹرز کا نیویارک سٹی کے میئر کے لیے اینڈریو کومو کی حمایت کا اعلان
پاکستانی کمیونٹی 24 جون کو ہونیوالے الیکشن میں اپنا حق رائے دہی بھرپور انداز میں استعمال کرے، نسیم علی زئی…