پاکستانخبریں

ظل شاہ کو تشدد سے قتل کیا گیا، عمرا خان اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی پریس کانفرنس

ڈاکٹر یاسمین راشد کی عمران خان کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس ، ظل شاہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے لے آئے

لاہور (احسن ظہیر) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور ڈاکٹر یاسمین راشد نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران الزام عائد کیا ہے کہ ظل شاہ کو بدترین تشدد کے ذریعے قتل کیا گیا ہے ۔

https://www.youtube.com/live/ZQ936_LE4pU?feature=share

پریس کانفرنس میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے ظل شاہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ کی تفصیلات پیش کر دیں

اردو نیوز

Related Articles

Back to top button