اوورسیز پاکستانیز

پاکستان ایمبیسی واشنگٹن میں ایسٹر کی تقریب

واشنگٹن (اردو نیوز) پاکستان ایمبسیی واشنگٹن ڈی سی میں ایسٹر کی تقریب منائی گئی۔ آل نیبر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں پاکستانی سفارتکار اور مختلف عقائد سے تعلق رکھنے والے کمیونٹی قائدین ، خواتین، یوتھ اور بچوں نے شرکت کی ۔ڈپٹی چیف آف مشن رضوان سعید شیخ نے منتظمین کو ایسٹر کی کامیاب تقریب کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ بین العقائد ہم آہنگی کے فروغ میں ہم سب مل کر کام کرنا چاہئیے ۔
آل نیبر کے وائس پریذیڈنٹ الیاس مسیح نے سفیر اعزاز احمد چوہدری کا شکرئیہ ادا کیا او ر بین العقائد ہم آہنگی کے فروغ کے سلسلے میں کی جانیوالی کوششوں کو سراہا۔

پاکستان ایمبسیی واشنگٹن ڈی سی میں ایسٹر کی تقریب منائی گئی

Related Articles

Back to top button