پاکستانی امریکن کمیونٹی رہنما و صحافی بشیر قمر کو صدمہ ،اسلام آباد میں ہمشیرہ کا انتقال
پاکولی کے عہدیداران اور ارکان کے علاوہ پاکستانی امریکن کمیونٹی نے بشیر قمر سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے

اسلام آباد ( اردو نیوز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی آف لانگ آئی لینڈ ، نیویارک ( پاکولی ۔PACOLI) کے بانی بشیر قمر کی بڑی ہمشیرہ اسلام آباد ، پاکستان میں انتقال کر گئی ہیں۔ بشیر قمر عمرہ کی ادائیگی کے بعدپاکستان چلے گئے تھے اور اسلام آباد ، پاکستان میں ہی موجود ہیں ۔ پاکولی کے عہدیداران اور ارکان کے علاوہ پاکستانی امریکن کمیونٹی نے بشیر قمر سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائیں ۔