بین الاقوامیپاکستان
زوہران ممدانی کی آدھی رات کو پہلی حلف برداری کے لیے اولڈ سٹی ہال اسٹیشن کا انتخاب
نیویارک (اردو نیوز) نیویارک سٹی کے منتخب مئیر زوہران ممدانی کی نیو ایئر کی آمد پر شروع ہونے والی نصف شب حلف برداری کی تقریب کے لیے نیویارک سٹی کے ، بند ہو چکے اولڈ سٹی ہال اسٹیشن کا انتخاب کیا گیا، جو زوہران ممدانی کے محنت کش نیویارکرز سے وابستگی اور عوامی خدمت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
واضح رہے کہ سال 2026کے آغاز کے ساتھ ہی زوہران ممدانی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔



