پاکستانبین الاقوامی
مظاہرہ ضرور کریں لیکن پر امن بھی رہیں، خاتون اول میلانیا ٹرمپ میدان میں آگئیں
میلانیا ٹرمپ نے قومی اتحاد اور یگانگت کا پیغام دینے ہوئے مظاہرین سے کہا ہے کہ وہ اپنی رائے کااظہا ر کریں، مظاہرہ بھی کریں لیکن ساتھ ساتھ پر امن بھی رہیں

نیویارک ( محسن ظہیر سے ) امریکی ریاست منی سوٹا میں امیگریشن آپریشن کے دوران دو امریکی شہریوں رینے نکول گڈ اور ایلکس پریٹی کی امیگریشن ایجنٹس کی فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ میدان میں آگئی ہیں ۔ میلانیا ٹرمپ نے قومی اتحاد اور یگانگت کا پیغام دینے ہوئے مظاہرین سے کہا ہے کہ وہ اپنی رائے کااظہا ر کریں، مظاہرہ بھی کریں لیکن ساتھ ساتھ پر امن بھی رہیں ۔
Melania Trump message of unity
Urdu News USA