اوورسیز پاکستانیزبین الاقوامی

ڈان ٹریول نیویارک کے سعید حسن کو صدمہ، کراچی میں ہمشیرہ کا انتقال

سعید حسن اپنی ہمشیرہ کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے، کمیونٹی کا سعید حسن سے اظہار تعزیت

نیویارک ( اردو نیوز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سماجی شخصیت، ڈان ٹریول کے پریذیڈنٹ اور سٹیٹ سینیٹر سٹیو رھوڈز کے ڈائریکٹر انٹر فیتھ سعید حسن کی ہمشیرہ کراچی ، پاکستانی میں انتقال کر گئی ہیں ۔

سعید حسن اپنی ہمشیرہ کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے، کمیونٹی کا سعید حسن سے اظہار تعزیت

Related Articles

Back to top button