پاکستانبین الاقوامی
علی امین گنڈاپور نے یوٹیوبر عمران ریاض خان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
وی لاگ میں عمران ریاض نے سابق وزیر اعلی علی امین پر ایجنسیوں کی معاونت اور عمران خان کے اہل خانہ پر حملوں کا الزام عائد کیا تھا

پشاور ( اردو نیوز) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے وکیل کے توسط سے یوٹیوبر عمرانریاض خان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔
وی لاگ میں عمران ریاض نے سابق وزیر اعلی علی امین پر ایجنسیوں کی معاونت اور عمران خان کے اہلخانہ پر حملوں کا الزام عائد کیا تھا۔
جلد ہی مزید قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔