پاکستان
امریکہ ، ایرا ن ڈیل ، صدر ٹرمپ کے فیصلے کا انتظار
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ سچوایشن روم میں جا رہے ہیں اور وہاں پر ایران ڈیل کے حوالے سے فیصلہ کریں گے
امریکہ ، ایرا ن ڈیل ، صدر ٹرمپ کے فیصلے کا انتظار
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ سچوایشن روم میں جا رہے ہیں اور وہاں پر ایران ڈیل کے حوالے سے فیصلہ کریں گے
نیویارک ( اردونیوز) امریکہ اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کو کھولنے کے سلسلے میں واشنگٹن ڈی سی میں فیصلے کا انتظار ہے ۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا کہ ایران کو متفق ہونا ہوگا کہ وہ نیو کلئیر مواد رکھے گا اور نہ ہی کبھی ایٹم بم بنائے گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ سچوایشن روم میں جا رہے ہیں اور وہاں پر ایران ڈیل کے حوالے سے فیصلہ کریں گے ۔
دنیا بھر کی نظریں ، صدر ٹرمپ پر ہے کہ وہ کیا فیصلہ کریں گے ۔