بروکلین میں سستے گھروں کے منصوبے ”انوویٹو اربن ولیج“ کی افتتاحی تقریب، میئر ممدانی اور گورنر ہوکل کی شرکت
بروکلین کے علاقے ایسٹ نیویارک میں کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے سستے گھروں کے منصوبے ”انوویٹو اربن ولیج“ میں دو اہم سنگ میل مکمل کی تقریب

نیویارک (اردو نیوز) بروکلین کے علاقے ایسٹ نیویارک میں کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے سستے گھروں کے منصوبے ”انوویٹو اربن ولیج“ میں دو اہم سنگ میل مکمل ہونے پر تقریب منعقد ہوئی، جس میں نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی ، گورنر کیتھی ہوکل اور کانگریس مین حلیم جیفری نے شرکت کی۔
یہ منصوبہ کرسچن کلچرل سینٹر کے کیمپس میں تعمیر کیا جا رہا ہے، جس میں گوتھم آرگنائزیشن اور مونادناک ڈیولپمنٹ بھی شریک ہیں۔ تقریب 15 اکتوبر 2026 کو منعقد ہوئی۔
نوٹ : اہم اور تازہ خبروں کے لئے وزٹ کرتے رہیں ۔۔۔ اردو نیوز یو ایس اے