پاکستان

ایم کیو ایم نے کراچی ضمنی الیکشن میں قومی اسمبلی کی سیٹ جیت لی

ابوبکر صدیقی نے تحریک لبیک کے امیدوار کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی

کراچی (اردو نیوز) این اے 240 کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اپنی سیٹ بچانے میں کامیاب ہو گئی، تحریک لبیک کیساتھ کانٹے دار مقابلہ ہوا، ضمنی الیکشن میں ٹی ایل پی نے دوسری پوزیشن حاصل کی،

 

مہاجر قومی موومنٹ، پیپلز پارٹی (پی پی پی)، پاک سر زمین (پی ایس پی) نے بالترتیب تیسری، چوتھی اور پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ پولنگ کا ٹرن آؤٹ 10 فیصد سے بھی کم ہے۔

 

اردو نیوز یو ایس اے

 

Related Articles

Back to top button