خبریں

معروف امریکی صحافی لیری کنگ انتقال کر گئے

لیری کنگ کو سیڈرز سینائی میڈیکل سنٹر لاس اینجلس میں داخل کروادیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں

نیویارک (محسن ظہیر سے ) معروف امریکی صحافی اور امریکی نشریاتی ادارے سی این این پر 25سال تک ’لیری کنگ شو‘ کے نام سے اپنا مشہور زمانہ ٹاک شو کرنے والے اینکر پرسن لیری کنگ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔ معروف امریکی صحافی لیری کنگ انتقال کر گئے
۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق لیری کنگ کے تین بیٹے ہیں جو کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے اپنے والد کی عیادت کے لئے ہسپتال نہیں جا سکے تاہم انہوں نے سب سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کے والد کی صحت یابی کے لئے دعا کریں ۔

Larry King has been hospitalized with Covid-19

 

Related Articles

Back to top button