اوورسیز پاکستانیز

انور واسطی اور واسطی برادران کے والد کی رسم قل جمعہ 2جولائی کو ادا کی جائے گی

واسطی برادران کی جانب سے دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے

نیویارک (اردونیوز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت سید انور واسطی ، سید حسنات واسطی ،سید افضل واسطی، سید نوشہ واسطی اور سید ناصر واسطی کے والدمحترم سید ظفرواسطی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کےلئے رسم قل، فاتحہ خوانی و دعا ،جمعہ ، 2جولائی 2021، وقت: بعد نما ز عصر سے لیکر رات11بجے تک رہائشگاہ گاہ سید انور واسطی واقع لانگ آئی لینڈ میں کی جائے گی ۔ واسطی برادران کی جانب سے دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے
منجانب: سوگواران ،سید انور واسطی ، سید حسنات واسطی ،سید افضل واسطی ، سید نوشہ واسطی ، سید ناصر واسطی

Related Articles

Back to top button