بین الاقوامی

انور واسطی امریکہ واپس پہنچ گئے

Anwar Wasti
Anwar Shah Wasti

نیویارک(اردو نیوز ) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے سیکرٹری انفارمیشن سید انور شاہ واسطی پاکستان، لندن اور فرانس کا نجی دورہ مکمل کرکے امریکہ واپس پہنچ گئے ہیں ۔ وہ یہاں پارٹی صد روحیل ڈار سمیت لیگی ساتھیوں سے ملاقات کریں گے ۔ان سے دورہ پاکستان کے حوالے سے بات کرینگے اور پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت کریںگے ۔

Related Articles

Back to top button