پاکستان

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان بھی ”تھپڑ مار کلب “ میں شامل ہو گئیں ، قادر مندوخیل کو تھپڑ ماردیا

یپلز پارٹی کے رہنما قادر مندو خیل کے ساتھ ٹاک شو میں بحث کے دوران ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان ، شدید غصے میں آگئیں ، انہوں نے قادر مندو خیل سے پہلے ہاتھا پائی کی ، بعد ازاں ان کے منہ پر تھپڑ بھی رسید کر دیا

اسلام آباد (اردونیو ز ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان ”تھپڑ مار کلب“ میںشامل ہو گئی ہیں ۔ ٹی وی اینکر جاوید چوہدری کے پروگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندو خیل کے ساتھ ٹاک شو میں بحث کے دوران ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان ، شدید غصے میں آگئیں ، انہوں نے قادر مندو خیل سے پہلے ہاتھا پائی کی ، بعد ازاں ان کے منہ پر تھپڑ بھی رسید کر دیا ۔ جاوید چوہدری سمیت ٹی وی پروگرا م کے پروڈیوسر اور عملے نے بیچ میں پڑ کر دونوں کو الگ کیا ۔

 

Video:Dr Firdous Ashiq Awan slapped PPP leader Abdul Qadir Mandokhel in a live Talk Show of Javed Chaudhry

 

Video: PPP leader Qadir Khan Mandokhel’s version about TV talkshow with Dr Firdous Ashiq Awan

 

Dr Firdous Ashiq Awan Slapped PPP leader Abdul Qadir Mando khel on the face

Related Articles

Back to top button