پاکستانکالم و مضامین

ایشیاءکپ میں بھارت کو پانچ وکٹوں سے کامیابی

بھارت نے ٹاس جیتے ہوئے ، پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن کو پہلے کھیلتے ہوئے سخت کھیل کا سامنا کرنا پڑا اور 147سکور بنائے

دوبئی (اردونیوز ) ایشیاءکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونیوالے سنسنی خیز میچ میں آخری وقت پر بھارت نے میچ اپنے نام کر لیا ۔ بھارت نے ٹاس جیتے ہوئے ، پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن کو پہلے کھیلتے ہوئے سخت کھیل کا سامنا کرنا پڑا اور 147سکور بنائے ۔

 

بھارت کے لئے بھی یہ ہدف حاصل کرنا مشکل رہا لیکن آخری اوور کے چوتھے بال پر بھارت اپنا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا اور ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی ۔

 

 

اردو نیوز یو ایس اے

 

Related Articles

Back to top button