اوورسیز پاکستانیزخبریں

میاں اسلم وٹو اور ایوب وٹو مرحوم کےلئے مکی مسجد میں فاتحہ خوانی اور دعا ہو گی

میاں محمد اسلم خان وٹو مرحوم اور محمد ایوب وٹو مرحوم کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے اتوار 22جنوری کو مکی مسجد بروکلین (نیویارک) میں فاتحہ خوانی اور دعا ہو گی

پاکستانی امریکن کمیونٹی نے کریم وٹو ( ناز فارمیسی ) ، عبدالعزیز وٹو(جیو فارمیسی ) ، محمد اکرم شہباز (مرحبا فارمیسی ) ، محمد افضل آصف ( میڈیسن شاپ فارمیسی ) اور محترمہ شازیہ وٹو (شازیہ فارمیسی ) سے میاں محمد اسلم خان وٹو مرحوم اور محمد ایوب وٹو مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے

نیویارک (اردو نیوز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیات کریم وٹو ( ناز فارمیسی ) ، عبدالعزیز وٹو(جیو فارمیسی ) ، محمد اکرم شہباز (مرحبا فارمیسی ) ، محمد افضل آصف ( میڈیسن شاپ فارمیسی ) اور محترمہ شازیہ وٹو (شازیہ فارمیسی ) کے عزیز میاں محمد اسلم خان وٹو مرحوم اور محمد ایوب وٹو مرحوم کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے اتوار 22جنوری کو مکی مسجد بروکلین (نیویارک) میں فاتحہ خوانی اور دعا ہو گی ۔
سوگوار خاندان کی جانب سے تمام عزیز و اقارب اور کمیونٹی سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مرحومین کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن و فاتحہ خوانی میں شریک ہوں ۔
کریم وٹو ( ناز فارمیسی ) ، عبدالعزیز وٹو(جیو فارمیسی ) ، محمد اکرم شہباز (مرحبا فارمیسی ) ، محمد افضل آصف ( میڈیسن شاپ فارمیسی ) اور محترمہ شازیہ وٹو (شازیہ فارمیسی ) کی جانب سے تمام دوست احباب اور کمیونٹی ارکان کا شکرئیہ اد اکیا گیا ہے کہ جو ان کے غم میں شریک ہوئے ۔ انہوں نے سب سے اپیل کی کہ وہ مرحومین کو اپنی دعاو¿ں میں یاد رکھیں ۔
دریں اثناءپاکستانی امریکن کمیونٹی نے کریم وٹو ( ناز فارمیسی ) ، عبدالعزیز وٹو(جیو فارمیسی ) ، محمد اکرم شہباز (مرحبا فارمیسی ) ، محمد افضل آصف ( میڈیسن شاپ فارمیسی ) اور محترمہ شازیہ وٹو (شازیہ فارمیسی ) سے میاں محمد اسلم خان وٹو مرحوم اور محمد ایوب وٹو مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں ،آمین ۔

Related Articles

Back to top button