اوورسیز پاکستانیزخبریں

مسلم سنٹر نیویارک اور اکنا نیویارک کے سابق صدر شمشیر علی بیگ انتقال کرگئے

مسلم سنٹر نیویارک اور اکنا نیویارک کے سابق صدر شمشیر علی بیگ انتقال کرگئے

شمشیر علی بیگ کریسنٹ سکول کے سابق پرنسپل، مسلم سنٹر اور اکنا نیویارک کے سابق صدر تھے

نیویارک (اردو نیوز) نیویارک میں دین اور کمیونٹی کی عظیم خدمتگار شخصیت شمشیر علی بیگ انتقال کر گئے ہیں ۔ شمشیر علی بیگ کریسنٹ سکول کے سابق پرنسپل، مسلم سنٹر اور اکنا نیویارک کے سابق صدر تھے ۔ مرحوم نے عمر بھر دین اور کمیونٹی کے لئے گرانقدر خدمات انجام دیں ۔

شمشیر علی بیگ کی وفات پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے اور ان کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔

Related Articles

Back to top button