صحت و سائنس

سنٹر ارجنٹ کئیر کی بروکلین میں نئی لوکیشن کا افتتاح اتوار 8مارچ کو ہوگا

نئی لوکیشن کے قیام سے علاقے میں ارجنٹ میڈیکل کئیر کے حوالے سے نئی اور سٹیٹ آف دی آرٹ میڈیکل سنٹر کی سہولت دستیاب ہو گی

نئی لوکیشن کے قیام سے علاقے میں ارجنٹ میڈیکل کئیر کے حوالے سے نئی اور سٹیٹ آف دی آرٹ میڈیکل سنٹر کی سہولت دستیاب ہو گی

نیویارک(اردونیوز ) سنٹرارجنٹ کئیر کی 1811ایونیو جے پر واقع نئی لوکیشن کا شاندار افتتاح اتوار8مارچ کو دوپہر دو بجے ہوگا۔پاکستانی امریکن کمیونٹی جو کہ ایونیو جے اور فلیٹ بش کے علاقے میں بڑی تعداد میں بستی ہے ، کےلئے اہم بات یہ ہے کہ اس نئی لوکیشن کے قیام سے انہیں اپنے علاقے میں ارجنٹ میڈیکل کئیر کے حوالے سے نئی اور سٹیٹ آف دی آرٹ میڈیکل سنٹر کی سہولت دستیاب ہو گی ۔
سنٹرارجنٹ کئیر کی انتظامیہ نے پاکستانی سمیت سب کو افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔

 

Related Articles

Back to top button