اوورسیز پاکستانیز

نیویارک میں APPAC کی جانب سے سینیٹر رانا محمود الحسن کے اعزاز میں استقبالیہ

APPAC Hosts Reception in Honor of Senator Rana Mehmood-ul-Hasan in New York

نیویارک میں APPAC کی جانب سے سینیٹر رانا محمود الحسن کے اعزاز میں استقبالیہ
استقبالیہ کے اہتمام میں تنویر چوہدری اور اسد چوہدری کی جانب سے خصوصی کردار ادا کیا گیا ، ’اے پی پیک‘کے صدر ڈاکٹر اعجاز احمد،سرور چوہدری، انسپکٹر عدیل رانا، ڈپٹی انسپکٹر وحید اختر، ناہید بھٹی ، بدر بھٹی ، علمدار شاہ ، عامر رسول ، خالد بندیشہ کی خصوصی شرکت

تصویری جھلکیوں کے لئے کلک کریں ۔ نیویارک میں APPACکی جانب سے سینیٹر رانا محمود الحسن کے اعزاز میں استقبالیہ

سینیٹر رانا محمود الحسن کو ”اے پی پیک “ کے امریکہ میں اغراض و مقاصد ، کمیونٹی کے لئے خدمات بالخصوص پاکستانی امریکن کمیونٹی کی امریکی نظام کے قومی دھارے میں شمولیت کےلئے کوششوں سے آگاہ کیا گیا
سینیٹر رانا محمود الحسن کا عزت افزائی اور پذیرائی پر شکرئیہ، اے پی پیک سمیت پاکستانی امریکن کمیونٹی کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین، معرکہ حق میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا
پاکستانی امریکن کمیونٹی ، پاکستان کی سینٹ میں مجھے اپنا نمائندہ اور آواز سمجھے ، کمیونٹی کے لئے پاکستان میں میرے دروازے سب کےلئے ہمیشہ کھلے ہیں، سینیٹر رانا محمود الحسن کی بات چیت، میزبانان کا شکرئیہ ادا کیا
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں نمایاں پوزیشن پر خدمات انجام دینے والے پاکستانی امریکن پولیس ایگزیکٹوز انسپکٹر عدیل رانا اور ڈپٹی انسپکٹر وحید اختر کی خدمات کو بھی رانا محمود الحسن نے سراہا

APPAC Hosts Reception in Honor of Senator Rana Mehmood-ul-Hasan in New York

Related Articles

Back to top button