کالم و مضامین
پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری الیاس مرحوم کی رسم قل، فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت
اسلامک سنٹر آف لانگ آئی لینڈ میں منعقدہ رسم قل میں چوہدری الیاس مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی، مفتی فرحان نے مرحوم کےلئے خصوصی دعا کروائی

رسم قل میں شریک کمیونٹی کی اہم شخصیات اور ارکان کا چوہدری الیاس مرحوم کے صاحبزادے چوہدری ظہیر الیاس سمیت عزیز و اقارب سے اظہار تعزیت
نیویارک ( اردونیوز) پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری الیاس مرحوم کی رسم قل، فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت