پاکستانبین الاقوامیخبریں

فلم سٹار شاہد کینیڈا میں کار حادثے میں معجزانہ طور پر بچ گئے

Pakistani Film Star Shahid Survives Car Accident in Canada

کینیڈا (ارد و نیوز ) پاکستان کے مشہور فلم سٹار شاہد ، کینیڈاکے ٹورنٹو میں ایک کار حادثے میں بال بال بچ گئے ہیں جبکہ ان کی گاڑی تباہ ہو گئی۔ فلمسٹار شاہد نے ٹورنٹو ( کینیڈا) سے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ا للہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ محفوظ ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے کار حادثے کی تفصیلات بھی بیان کیں ۔

شاہد نے کہا کہ میں اپنے بیٹے ظہیر شاہد کے ساتھ ہاٹورنٹو میں ئی وے 401 پر جا رہے تھا کہ مِسّی ساگا سٹی کے ونسٹن چرچلانٹرسیکشن پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا جس میں ، میںا ور میرا بیٹا دونوں بچ گئے۔

شاہد نے کہا کہ مجھے بہت سے لوگ رابطہ اور فون کررہے ہیں ، میں سب کو بتانا چاہتاہوں کہ ا للہ تعالی کے فضل سے اور چاہنے والوں کی دعاو¿ں سے میں بچ گیا ہوں اور ٹھیک ہوں۔فلم سٹار شاہد کے مداحوں نے بھی کار حادثے میں شاہد کے محفوظ رہنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور ان کی زندگی و سلامتی کے لئے دعائیں کی ہیں ۔

Toronto, Canada: Pakistani film star Shahid narrowly survived a car accident in Toronto, Canada, while his car was destroyed. The actor shared the details of the incident and expressed his gratitude towards Allah in a video message.

Shahid, who was traveling with his son Zaheer Shahid on Highway 401, had a collision at the Winston Churchill intersection in Mississauga City. Both father and son survived the accident, and Shahid thanked Allah and his loved ones for their prayers and support. Many people have contacted him, and he wants to reassure them that he is safe and sound.

Related Articles

Back to top button