بین الاقوامیکالم و مضامین

ڈاکٹر شفیق کے بیٹے ریحان شفیق مرحوم کےلئے مسجد قبا بروکلین میں 9اکتوبر کو قرآن خوانی ہو گی

مسجد قبا کی انتظامیہ اور ڈاکٹر شفیق کے دوست احباب سے کہا گیا ہے کہ وہ ریحان گل شفیق مرحوم کے لئے کی جانیوالی قرآن خوانی و دعا میں شریک ہوں

نیویارک (اردونیوز ) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی ممتاز سماجی و ادبی شخصیت اور ڈینٹل ڈاکٹر محمد شفیق کے صاحبزادے ریحان گل شفیق مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے نو اکتوبر کو مسجد قباءبروکلین (واقع فوسٹر ایونیو ) میں قرآن و فاتحہ خوانی ہو گی ۔خیبر سوسائٹی آف امریکہکے زی راہتمام قرآن و فاتحہ خوانی کا آغاز نو اکتوبر بروز ہفتے کو بعد نماز عصر ہو گا ۔مسجد قبا کی انتظامیہ اور ڈاکٹر شفیق کے دوست احباب سے کہا گیا ہے کہ وہ ریحان گل شفیق مرحوم کے لئے کی جانیوالی قرآن خوانی و دعا میں شریک ہوں۔

Related Articles

Back to top button