کالم و مضامین

اعجاز فرخ کا شفقت چغتائی کی وفات پر اظہار تعزیت

شفقت منیر چغتائی سے نیویارک میں دیرینہ تعلق رہا، پیپلز پارٹی کی جمہوری جدوجہد کو میڈیا میں ہمیشہ بھرپور کوریج دی ، اعجاز فرخ چوہدری

لاہور (پ ر ) پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے (حقیقی ) کے صدر چوہدری اعجاز فرخ ، شعبہ خواتین کی صدر بیگم عفت فرخ نے پاکستانی امریکن کمیونٹی نیویارک کی معروف سماجی و صحافتی شفقت منیر چغتائی کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔

چوہدری اعجاز فرخ نے شفقت منیر چغتائی مرحوم کے صاحبزادے احسن چغتائی کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ہم سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ نصیب فرمائیں ، ان کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند فرمائیں ۔

پھر ہفت روزہ صدائے پاکستان کے پبلشر کے طور پر ہمیشہ جمہوری و سیاسی جماعتوں ، قوتوں بالخصوص پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کو بھرپور کوریج دی ۔ ان کی سیاسی و سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

Related Articles

Back to top button