پاکستان

نیویارک سٹی کے مئیر کے امیدوار اینڈریو ینگ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

مجھے معمولی علامات محسوس ہو رہی ہیں تاہم میں خود میں بہتر محسوس کررہا ہوں ۔ اینڈریو ینگ کا مزید کہنا ہے کہ میںپبلک ہیلتھ گائیڈ لائینز کے مطابق خود کو قرنطینہ میں رکھوں گا

نیویارک (اردونیوز ) نیویارک سٹی کے مئیر کے امیدوار اینڈریو ینگ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔ ان میں کورونا کی زیادہ شدید علامات نہیں ہیں ۔ اینڈریو ینگ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ میں نے کورونا کا ریپڈ ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا ۔ مجھے معمولی علامات محسوس ہو رہی ہیں تاہم میں خود میں بہتر محسوس کررہا ہوں ۔ اینڈریو ینگ کا مزید کہنا ہے کہ میںپبلک ہیلتھ گائیڈ لائینز کے مطابق خود کو قرنطینہ میں رکھوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ قرنطینہ کے دوران ورچوئل میٹنگ جاری رکھیں گے ۔

NYC Mayoral candidate Andrew Yang Tests Positive for COVID-19

Related Articles

Back to top button