پاکستانبین الاقوامی

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

عمران خان کا گرفتاری سے قبل گاڑی سے سوشل میڈیا پر سخت خطاب


لاہور(اردو نیوز) سابق وزیر اعظم عمران خان کو اسلام آباد میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

گرفتاری سے قبل عمران خان نے اپنی گاڑی سے سوشل میڈیا پر اہم ویڈیو خطاب کیا جس میں انہوں نے اپنی گرفتاری کے حوالے سے کہا میں گرفتاری حتی کہ موت کے لئے بھی تیار ہوں لیکن جو لوگ میرے پیچھے ہیں ، کیا وہ حالات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں 

ٹائمز سکوائر نیویارک پر پی ٹی آئی یو ایس اے کا عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سوموار کو احتجاجی مظاہرے کا اعلان

اردو نیوز،

Related Articles

Back to top button