بین الاقوامی

برطانوی وزیر اعظم انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل

بی بی سی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 55سالہ وزیر اعظم جانسن میں کرونا کی علامات میں اضافہ کے پیش نظر انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے

لندن (اردو نیوز ) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن جو کہ گذشتہ نو دنوں سے کرونا مرض کا شکار ہیں، کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 55سالہ وزیر اعظم جانسن میں کرونا کی علامات میں اضافہ کے پیش نظر انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے ۔ برطانوی وزیر اعظم نے سیکرٹری آف سٹیٹ کو وزیر اعظم آفس کے اہم امور نمٹانے کی ہدایت کی ہے ۔

Related Articles

Back to top button