بین الاقوامی

عمران خان کے اثاثوں اور ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو جمع کرائی ہیںجن کی تفصیل کچھ یوں ہے

اسلام آباد (اردو نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو جمع کرائی ہیںجن کی تفصیل کچھ یوں ہے ۔
عمران خان نے گزشتہ سال47لاکھ 76ہزار611روپے آمدن ظاہر کی۔
عمران خان نے ذرائع آمدن زراعت،تنخواہ اوربینک منافع ظاہرکیا۔
عمران خان 168 ایکڑزرعی زمین کےمالک ہیں۔
عمران خان نے گزشتہ سال اپنی آمدن پرایک لاکھ3ہزار763روپے ٹیکس ادا کیا۔
عمران خان نے غیرملکی دوروں کی تفصیلات بھی کاغذات نامزدگی میں ظاہرکی ہیں
عمران خان کا پاکستان اور بیرون ممالک کوئی کاروبار نہیں۔
عمران خان کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں۔
عمران خان کی پاکستان میں مختلف مقامات پر 14 جائیدادیں ہیں۔

Related Articles

Back to top button