پاکستان

نیویارک پولیس کے سابق چیف ایسپیزیٹو انتقال کر گئے

پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چیف ایسپی زیٹو کی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا

نیویارک ( اردونیوز) نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سابق چیف آف ڈیپارٹمنٹ جوزف ایسپی زیٹو انتقال کر گئے ۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے ۔ چیف جوز ایسپی زیٹو کے انتقال پرنیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چیف ایسپی زیٹو کی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

https://twitter.com/NYPDnews/status/1744766858027266139/photo/1

پاکستانی امریکن کمیونٹی کی جانب سے بھی چیف جوزف ایسپی زیٹو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا اور پولیس ڈیپارٹمنٹ اور چیف کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا گیا۔

Joseph Esposito, NYPD

 

Related Articles

Back to top button