پاکستانبین الاقوامی

ترکیہ میں دو ہفتے بعد ایک بار پھر زلزلہ

6.4 earthquake strikes Turkey, two weeks after massive quake

ترکیہ میں زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر6.3ریکارڈ کی گئی ہے ۔زلزلے کے بعد گذشتہ دو ہفتوں سے خوفزدہ لوگ ایک بار پھر باہر نکل آئے اور شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے

استنبول (اردو نیوز ) ترکیہ میں دو ہفتے قبل شدید اور تباہ کن زلزلے کے بعد ایک بار پھر بیس فروری کو زلزلہ آیا ہے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر6.3ریکارڈ کی گئی ہے ۔زلزلے کے بعد گذشتہ دو ہفتوں سے خوفزدہ لوگ ایک بار پھر باہر نکل آئے اور شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے ۔

Visual of the earthquake in Turkey, 6.4 magnitude earthquake today

اردو نیوز

Related Articles

Back to top button