بین الاقوامی

لانگ آئی لینڈ کے سکولوں میں ماسک کی پابندی ختم

پابندی ختم کئے جانے کے بعد دو مارچ کو لانگ آئی لینڈ کے سکولوں میں ہزاروں بچے حسب معمول سکول آئے لیکن انہوں نے ماسک نہیں پہنے ہوئے تھے

نیویارک (اردونیوز ) نیویارک سٹی کے نواحی علاقے لانگ آئی لینڈ کے سکولوں میں سٹوڈنٹس کےلئے سکول میں ماسک پہننے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے ۔ پابندی ختم کئے جانے کے بعد دو مارچ کو لانگ آئی لینڈ کے سکولوں میں ہزاروں بچے حسب معمول سکول آئے لیکن انہوں نے ماسک نہیں پہنے ہوئے تھے ۔
واضح رہے کہ نیویارک سٹیٹ میں گذشتہ دو سالوں سے سکول آنے والے بچوں پر ماسک پہننے کی پابندی عائد تھی ۔

 

Masks are off at schools across Long Island

Related Articles

Back to top button