پاکستانخبریں

پاکستان میں ماسک کی پابندی بحال

پاکستان میں ائیرلائینز اور پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک پہننے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے

اسلام آباد (اردو نیوز ) پاکستان میں ائیرلائینز اور پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک پہننے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے ۔ یہ حکم پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوں کے پیش نظر کیا گیا ۔حکومت کی جانب سے شہریوں کو ہدایت کی جا رہی ہے کہ وہ کورونا کے خلاف ہر ممکن احتیاط کریں ۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی ذخائر خورشید شاہ کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔پی پی پی کے سیکریٹری جنرل وقار مہدی کے مطابق پارٹی کے رہنما نزلہ،زکام ،بخار اور کھانسی میں مبتلا ہیں، انہوں نے کووڈ 19 کا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لئے پڑھتے رہیں ۔۔۔ اردو نیوز

Related Articles

Back to top button