بین الاقوامی

مجیب لودھی کو صدمہ، پاکستان میں چچا کا انتقال

پاکستانی امریکن الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے ارکان اور کمیونٹی کی اہم شخصیات و ارکان کا مجیب لودھی سے اظہارتعزیت

نیویارک (اردونیوز ) ہفت روزہ پاکستان نیوز کے پبلشر و ایڈیٹر مجیب لودھی کے چچا محمد احمد خان لودھی ، راولپنڈی (پاکستان ) میں انتقال کر گئے ہیں۔ پاکستانی امریکن الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے ارکان اور کمیونٹی کی اہم شخصیات و ارکان نے مجیب لودھی اور دیگر سوگواران خالد لودھی،نور لودھی ، نجیب لودھی، ندیم لودھی اور نعیم لودھی سے اظہار تعزیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائیں ، ان کے درجات بلند کریں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائیں ۔

Related Articles

Back to top button