اوورسیز پاکستانیز

مسلم ڈے پریڈ کمیٹی کا اہم اجلاس چھ مئی کو طلب

نیویارک (ارد و نیوز) مسلم ڈے پریڈ کمیٹی کا اہم اجلاس چھ مئی کو ٹیسٹ آف لاہور ریسٹورنٹ ، کوینز میں ہوگا۔ چئیرمین پریڈ کمیٹی پیر سید میر حسین شاہ کی صدار ت میں منعقد ہونیوالے اجلاس میں اس سال منعقد ہونیوالی مسلم ڈے پریڈ کے انتظامات کے حوالے سے اب تک کئے جانیوالے اقداما ت کا جائزہ لیا جائیگا اور آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے ۔ کمیٹی کے چئیرمین سید میر حسین شاہ اور مسلم فاو¿نڈیشن کے قائدین عین الحق اور میاں فیاض نے کمیٹی کے تمام ارکان سے کہا ہے کہ وہ اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔

Related Articles

Back to top button