پاکستانبین الاقوامی

انسان کا چاند کی طرف ایک اور سفر، آرٹیمس ٹو 4خلابازوں کو لیکر چاند تک جائے گا

خلائی مشن میں چار خلا باز جن میں تین امریکی اور ایک کینیڈین ہیں، آرٹیمس ٹو کے ذریعے چاند تک جائیں گے تاہم وہ چاند پر اتریں گے نہیں بلکہ دس روز تک چاند کے ارد گرد موجود رہیں گے

مشن کی اہم بات یہ بھی ہے کہ یہ خلائی مشن ، چاند کے تاریک حصے کا بھی مشاہدہ کر سکے گا۔ 32 منزلہ خلائی لانچ سسٹم راکٹ یکم اپریل 2026 کی شام چار خلابازوں کے ساتھ پرواز کرنے کے لیے تیار ہے

خلائی مشن میں چار خلا باز جن میں تین امریکی اور ایک کینیڈین ہیں، آرٹیمس ٹو کے ذریعے چاند تک جائیں گے تاہم وہ چاند پر اتریں گے نہیں بلکہ دس روز تک چاند کے ارد گرد موجود رہیں گے

 

نیویارک ( محسن ظہیر سے ) امریکہ میں بدھ، یکم اپریل کو آرٹیمس ٹو خلائی راکٹ کے ذریعے 53سال کے بعد امریکی خلائی مشن چاند کی طرف روانہ ہو گا۔ اس خلائی مشن میں چار خلا باز جن میں تین امریکی اور ایک کینیڈین ہیں، آرٹیمس ٹو کے ذریعے چاند تک جائیں گے تاہم وہ چاند پر اتریں گے نہیں بلکہ دس روز تک چاند کے ارد گرد موجود رہیں گے ۔

اس مشن کی اہم بات یہ بھی ہے کہ یہ خلائی مشن ، چاند کے تاریک حصے کا بھی مشاہدہ کر سکے گا۔ 32 منزلہ خلائی لانچ سسٹم راکٹ یکم اپریل 2026 کی شام چار خلابازوں کے ساتھ پرواز کرنے کے لیے تیار ہے۔خلائی مشن ، امریکی ریاست فلوریڈا سے روانہ ہوگا جہاں خلائی مشن کی پرواز کے لئے موسم کا سازگار قرار دیا جا رہا ہے ۔

Urdu News USA

Urdu News USA https://www.urdunewsus.com/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button