اوورسیز پاکستانیز

شمع ریسٹورنٹ بروکلین کے مالک نور حسین انتقال کر گئے

کمیونٹی کا نور خان کی سماجی اور کمیونٹی کے لئے خدمات لو خراج تحسین ، اظہار تعزیت

شمع ریسٹورنٹ بروکلین کے مالک نور حسین خان انتقال کر گئے

نیویارک (اردو نیوز) برائٹن بیچ، بروکلین میں واقع شمع ریسٹورنٹ کے مالک اور کمیونٹی کی معروف شخصیت نور خان انتقال کر گئے ۔

مرحوم کی نماز جنازہ عمر مسجد میں ادا کی جائے گی ۔ کمیونٹی کا نور خان کی وفات پر اظہار تعزیت ، خدمات کو خراج تحسین

Related Articles

Back to top button